اثر آثار
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - علامت، نشان، کھوج؛ بقیہ (جس سے کل کے سابق وجود کا پتا چلے)۔ "شمالی مسقف کا کوئی اثر آثار نہیں رہا۔" ( ١٩٣٢ء، اسلامی فن تعمیر، ٣٧ )
اشتقاق
عربی زبان کے لفظ 'اَثَر' کے ساتھ اس کی جمع آثار لگائی گئی ہے۔ ١٨٣٩ء کو "مکاشفات الاسرار" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں

جنس: مذکر